شش بنداں

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - عید کے بعد چھ روزے جو شوال کی دو تاریخ سے سات تاریخ تک رکھے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم جمع ١ - عید کے بعد چھ روزے جو شوال کی دو تاریخ سے سات تاریخ تک رکھے جاتے ہیں۔